خاران میں ایف سی کی کارروائی میں بلوچ لبریشن آرمی کے 6 دہشت گرد ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
خاران میں ایف سی کی کارروائی میں بلوچ لبریشن آرمی کے 6 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے خفیہ آپریشن میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دو کمانڈروں سمیت چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
TRIGGER WARNING! GRAPHIC IMAGES HERE! #NSFW
IMAGES showing dead bodies of slain militants in Kharan, Balochistan. They were killed by Pakistani security forces in an op and are claimed to have affiliation with BLA. #Pakistan https://t.co/Ywa5bXUSZV
— FJ (@Natsecjeff) September 24, 2021
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خاران میں خفیہ اطلاع پر ایف سی نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر خفیہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1441451388991537161?s=19
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ان کے دو کمانڈر گل میر عرف پلن اور کلیم اللہ بولانی بھی شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ دہشت گردوں کا اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C