خیبر پختونخوا سے سالانہ ہزاروں گدھے چین سپلائی کئے جائیں گے، صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی آمدن ہوگی
👁️ 409 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا سے سالانہ ہزاروں گدھے چین سپلائی کئے جائیں گے، صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی آمدن ہوگی
پشاور(ڈیلی اردو/ آن لائن ) خیبر پختونخوا سے سالانہ 80 ہزار سے زائد گدھے چین سپلائی کرنے کے معاہدے سے وفاق کو آگاہ کر دیا گیا ہے چینی دونوں کمپنیاں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں اس حوالے سے باقاعدہ طور پر صوبائی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرینگے
معاہدے کے موقع پر چینی سفیر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی موجود ہو نگے۔ معاہدے کی دستاویزات کو صوبائی حکومت نے حتمی شکل دیدیا ہے۔ چین کے ساتھ گدھوں کی تجارت سے صوبے کو سالانہ اربوں روپے کی آمدنی ہو گی جبکہ صوبے میں گدھوں کی افزائش نسل کے لئے کرک، نوشہرہ، پشاور، بنوں سمیت دیگر اضلاع میں فارمز بھی بنائے جائینگے۔
گدھوں کے معاہدے کے بعد صوبے میں غیر قانونی کاروبار بھی ختم ہو جائیگا اس وقت خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر گدھوں کی تعداد ہزاروں میں ہیں مختلف گدھوں کی قیمتیں ڈیمانڈ کے مطابق مختلف ہیں
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں گدھا 10ہزار روپے سے لیکر 1لاکھ روپے تک فروخت ہو رہا ہے اندرون شہر گدھوں سے ملبہ کی سپلائی بھی کی جاتی ہیں صوبے میں گدھے سب سے زیادہ پشاور سمیت جنوبی اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن کے بعض اضلاع میں بھی پائے جاتے ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C