خیبر پختونخوا سے 6 مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 24 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا سے 6 مبینہ دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں۔
سی ٹی ڈی پشاور کو اطلاع ملی کہ چند دہشت گرد قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں موجود ہیں، اطلاع پر سپیشل چھاپہ مار ٹیم نے جمرود میں ایک حجرے پر چھاپے کے دوران پانچ مبینہ دہشت گرد نوشاد، منظور، علی وقار، امان اللہ اور حنان ساکنان ضلع خیبر کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔
ایک اور کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد واجد کو پشاور کے علاقے شیخ محمدی بازار سے گرفتار کیا ہے، گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3468 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C