خیبر پختونخوا: شمالی وزیرستان میں 2 دھماکے، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک، 5 شدید زخمی
👁️ 44 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: شمالی وزیرستان میں 2 دھماکے، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک، 5 شدید زخمی
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دو مختلف مقامات پر بم دھماکوں میں دو اہلکار ہلاک اور پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
حکام کے مطابق تحصیل گڑیوم کے علاقے شمیری میں چیک پوسٹ ٹو کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت حوالدار زاہد اور سپاہی شاہد کے ناموں سے کی گئی ہے۔ جن کی لاشوں کو ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔
ادھر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایک اور بم دھماکہ کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئے۔
تمام زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق چار زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8851 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2128 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C