خیبر پختونخوا: کرم سے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا
👁️ 26 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: کرم سے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں نامعلوم افراد نے چھ مزدور اغوا کر لئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر کے بازیابی کیلئے ٹیمیں دور دراز علاقے میں بھجوا دیں۔
ڈی پی او طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم میں ضلع اورکزئی کی سرحد کے قریب دوردراز علاقے زیمشت میں مزدور موبائل فون ٹاور کی تنصیب میں مصروف تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر پہنچا دیا۔
واضح رہے کہ چند سال قبل سیکیورٹی فورسز نے ان علاقوں کو دہشت گردوں سے کلیئر کر دیا تھا مگر اب ایک بار پھر علاقے میں اغوا کے واقعات شروع ہو گئے ہیں۔
ڈی پی او طاہر اقبال کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور مزدوروں کی بازیابی کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C