دو سو باسٹھ مسیحیوں کی جان بچانے والے نائیجیرئین پیش امام کو امریکی ایوارڈ سے نوازا گیا
👁️ 74 بار دیکھا گیا
دو سو باسٹھ مسیحیوں کی جان بچانے والے نائیجیرئین پیش امام کو امریکی ایوارڈ سے نوازا گیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں ایک مسلح حملے کے دوران 262 مسیحیوں (عیسائیوں) کو مسجد میں پناہ دینے والے پیش امام عبداللہ ابوبکر کو امریکی حکومت نے عالمی دین آزادی کے ایوارڈ کا مستحق قرار دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پلاٹیو صوبے میں گزشتہ سال جولائی میں مسیحی کاشت کاروں پر بعض چرواہوں کے حملوں کے سبب پیش امام ابوبکر نے انہیں اپنی مسجد میں چھپا لیا تھا، اس انسانی روش کے تحت امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے یہ ایوارڈ عبداللہ ابوبکر کو پیش کیا اور کہا کہ اگر آپ نہ ہوتے تو ممکن ہے کہ وہ 262 انسان موت کی نیند سو جاتے۔
نائیجیریا کے صدر محمد بخاری نے بھی پیش امام کی اس انسان دوست روش کو سراہتے ہوئے “قومی اعزاز” دینے کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C