سبی: مٹھٹری کے مقام پر ریلولے ٹریک کو تخریب کاروں نے دھماکہ زخیز مواد سے اڑا دیا
👁️ 229 بار دیکھا گیا
سبی: مٹھٹری کے مقام پر ریلولے ٹریک کو تخریب کاروں نے دھماکہ زخیز مواد سے اڑا دیا
سبی (بیورو رپورٹ) سبی کے قریب مٹھٹری کے مقام پر ریلولے ٹریک کو نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ زخیز مواد سے اڑا دیا ،ٹریک کا ایک فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا ،ریلولے حکام نے فوری طور پر مرمت کا کام مکمل کر کے ٹریک کو ریل ٹریفک کے لئے بحال کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقہ مٹھٹری کے قریب نا معلوم تخریب کاروں نے ریلوے ٹریک پر دھماکہ خیز مواد نصب کر دیا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ٹریک کا ایک فٹ کا حصہ تباہ ہوا ہے۔
تاہم ریلو ے حکام نے فوری طور پر تباہ شدہ ٹریک کی مرمت کا کام شروع کر کے پانچ گھنٹے کے اندر اندر ریلولے ٹریک کے مرمت کا کام مکمل کر کے ٹریک کو ریل ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ہے۔
ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ کے بعد ضلعی انتظامیہ سبی نے ریلوے اسٹیشن سمیت شہر بھر میں سیکورٹی کو ہالی الرٹ کردیا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C