سعودی افواج میں خواتین کیڈٹس کا پہلا دستہ شامل
👁️ 29 بار دیکھا گیا
سعودی افواج میں خواتین کیڈٹس کا پہلا دستہ شامل
جدہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے ملکی افواج میں خواتین کے پہلے دستے کو شامل کرلیا۔
تفصیلات کے سعودی عرب میں پہلے خواتین کیڈٹس کے دستے کو فوج میں شامل کرلیا گیا ۔ ویمن کیڈٹس کے دستے نے سعودی افواج کے دستے سے چودہ ہفتے کی ٹریننگ مکمل کی تھی۔ خواتین کیڈٹس کی تربیت مکمل ہونے پر پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
#فيديو_الدفاع
رئيس هيئة الأركان العامة يرعى تخريج الدفعة الأولى من مركز تدريب #الكادر_النسائي للقوات المسلحة. pic.twitter.com/ZJGzdknJEB— وزارة الدفاع (@modgovksa) September 1, 2021
سعودی افواج کے سربراہ میجر جنرل عدیل البلاوی نے پاسنگ آؤٹ تقریب میں کہا کہ سعودی افواج کے ٹریننگ سنٹر کا ایک اہم مشن ہے جس کے تحت ہم اپنی افواج کو بہتر اور باصلاحیت بنا رہے ہیں۔ ہمارا فوکس سعودی افواج کو اعلیٰ تربیت یافتہ اور دیگر دنیا کی افواج کی طرح جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا ہے۔
رئيس هيئة الأركان العامة يرعى تخريج الدفعة الأولى من مركز تدريب #الكادر_النسائي للقوات المسلحة.https://t.co/kPj2g41XpS pic.twitter.com/GXD8ToFyyN
— وزارة الدفاع (@modgovksa) September 1, 2021
ان کا کہنا تھا کہ سعودی افواج میں خواتین کا دستہ تربیت اور تعلیم اور دیگر کئی معاملات میں معاون ثابت ہوگا۔
پاسنگ آؤٹ تقریب کے موقع پر دوران تربیت بہتر کارکردگی دکھانے والی طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا۔
یاد رہے کہ سعودی افواج میں خواتین کی بھرتی پر پابندی اس سال فروری میں ختم کردی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C