سوات: مٹہ میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
👁️ 21 بار دیکھا گیا
سوات: مٹہ میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سوات (ویب ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے آبائی گاؤں تحصیل مٹہ میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
مظاہرے میں پی ٹی آئی اور سول سوسائٹی سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، مظاہرین کا دہشت گردی کے خلاف اور امن کے حق میں شدید نعرے بازی۔ امن مظاہرے میں سکولوں اور کالجز کے طلبہ نے بھی پھرپور شرکت کی۔
تحریک انصاف کے زیر اہتمام تحصیل مٹہ میں امن احتجاجی مظاہرہ۔ pic.twitter.com/kqiSxiAP2C
— Aneela Khalid (@aneelakhaled) October 18, 2022
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ہم سوات میں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہیں،
ہم دہشت گردی مزید برداشت نہیں کرسکتے ہیں ہمارا ایک مطالبہ ہے اور وہ ہے امن، یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ قربانیاں دیں ہیں، اب بھی آمن ہر قسم قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3484 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2244 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C