سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشت گرد گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 11 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شروع کیا ہے اس دوران سی ٹی ڈی فورس نے مختلف کالعدم تنظیموں کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
Report: 11 alleged terrorists detained by Pakistani security in different areas of Punjab province. #Pakistan https://t.co/bFwTzblVnf
— FJ (@Natsecjeff) June 27, 2022
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں سے ہینڈ گرنیڈ، اسلحہ، بارودی مواد، نقدی اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے۔ اس کے علاوہ سی ٹی ڈی حکام نے کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی گئی۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9120 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C