شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
👁️ 70 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
دمشق(ڈیلی اردو) شام کے صوبہ درعا کے نواحی علاقے عتمان میں دستی بم کے دھماکے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ واقعہ رواں ماہ کی 21 تاریخ کو پیش آیا تھا۔
مقامی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی تحقیقات میں واقعے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ تحقیقات کے مطابق شوہر مبینہ طور پر منشیات کے زیر اثر تھا اور اس نے اپنی اہلیہ کے سر کے قریب دستی بم پھاڑ دیا، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ شوہر بھی دھماکے کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔
واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے جائے وقوعہ کی تلاشی لی۔ کارروائی کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور مبینہ طور پر منشیات کی مختلف اقسام برآمد ہونے کی اطلاع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C