شمالی وزیرستان اور ژوب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، سات دہشت گرد ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان اور ژوب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، سات دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان اور بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوجی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے ہمزونی میں کیا گیا۔
آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، ہلاک دہشت گردوں میں محمد علی، مطیع اللہ، محمد عمر، اخترحسین شیر اور وسیم شامل ہیں۔
دہشت گردوں کے قبضے سے سب مشین گنز، دستی بم، بارودی سرنگیں اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں بھی سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
واضح رہے کہ 23 فروری کو بھی خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا تھا۔
اس سے قبل 20 فروری کو بھی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8863 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C