شمالی وزیرستان میں تین مختلف حملوں میں تین افراد ہلاک
👁️ 322 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں تین مختلف حملوں میں تین افراد ہلاک
میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کےقبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں تین مختلف واقعات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق پہلا واقعہ میرانشاہ روڈ کے علاقے معصوم آباد میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی۔
دوسرا واقعہ میرعلی بازار سے اغواء کیے گئے سید اللہ ذاکرخیل کے ساتھ پیش آیا، جسے نامعلوم افراد نے ہلاک کیا۔
تیسرا واقعہ میرانشاہ کے نورک علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک نوجوان لڑکا خدی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کا شکار ہو کر ہلاک ہوا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C