شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، دو زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، دو زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل دتہ خیل کے علاقے خدرخیل میٹاخیل میں چیک پوسٹ پر گزشتہ شب سرحد پار سے فائرنگ کی گئی ہے جس سے چیک پوسٹ میں موجود حوالدار سلیم اور لانس نائیک پرویز موقع پر ہلاک جبکہ حوالدار غیاث اور سپاہی رحمان زخمی ہوگئے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔
تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ سرحد پار سے فائرنگ افغان فورسز کی طرف سے کی گئی یا یہ کارروائی شدت پسندوں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C