شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی پی کمانڈروں کے سروں کی قیمت والے پمفلٹس تقسیم
👁️ 28 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی پی کمانڈروں کے سروں کی قیمت والے پمفلٹس تقسیم
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق پمفلٹس تقسیم کردیے گئے۔
پمفلٹ اردو اور پشتو زبان میں تحریر کیے گئے ہیں جس کے ذریعے عوام سے دہشت گردوں کو پکڑنے میں تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔
انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے خلاف شمالی وزیرستان کی عوام سے اپیل سامنے آ گئی۔
نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ pic.twitter.com/O1sUEOxPOd— Raja Faisal (@RajaFaisalPK) February 6, 2022
پمفلٹس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر سید انار، شفیر اللہ اور حمید اللہ کے سروں کی قیمت 50، 50 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ رحمان اللہ، میرخاتم، حسن گل اور آفتاب اللہ طارق کے سروں کی قیمت 30، 30 لاکھ مقرر ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C