17/May/2022

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار لکی مروت کے امتحانی ہال پر ڈیوٹی سے واپسی پر فائرنگ کا نشانہ بنائے گئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت لطف الرحمان، زبیر خان کے ناموں سے کی گئی۔

اہلکاروں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لکی مروت منتقل کردیا گیا، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C