مانسہرہ میں شرپسندوں نے لڑکیوں کے سرکاری سکول کو آگ لگا دی
👁️ 160 بار دیکھا گیا
مانسہرہ میں شرپسندوں نے لڑکیوں کے سرکاری سکول کو آگ لگا دی
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کروڑی بالا کو نامعلوم شر پسندوں نے آگ لگا دی۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چھٹی کے بعد جب سینکڑوں طالبات گھر چلی گئیں تو سکول کو آگ لگائی گئی۔
اس دوران سکول کی عمارت جل کر رکھ کا ڈھیر جبکہ سکول میں تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق آگ لگانے کے واقعے کے محرکات جاننے اور اس کا پتہ لگا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ گرلز پرائمری سکول کو آگ لگانے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 276 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 251 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3454 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C