مردان سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 30 لاکھ مقرر تھی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
مردان سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 30 لاکھ مقرر تھی
اسلام آباد (ش ح ط) کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا (سی ٹی ڈی) اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے مردان سے انتہائی مطلوب ردہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکومت نے گرفتار دہشت گرد کی سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1545035672867971073?t=zl9DvbTmHCL3A1BaGaHmFA&s=19
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر فلائنگ کوچ اڈہ مردان میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو دہشتگردی اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب مبینہ دہشتگرد گل رازق ولد رسول خان کو گرفتار کرلیا۔
ملزم پولیس کو دہشت گردی، قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، حکومت نے گرفتار مبینہ دہشت گرد کی سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C