نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا، العزیزیہ میں نئی درخواست ضمانت دائر
👁️ 277 بار دیکھا گیا
نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا، العزیزیہ میں نئی درخواست ضمانت دائر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرنے کی استدعا کی ہے۔
نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کی جس میں العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید اور جرمانے کی سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ ہونے تک نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا ہیں، میڈیکل رپورٹس بھی پیش کر دی ہیں، عدالت جتنے بھی مچلکے حکم کرے گی جمع کرا دیں گے۔
نواز شریف کی درخواست ضمانت میں نیب، جج احتساب عدالت اور سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت عالیہ میں نواز شریف کی سزا کیخلاف پہلی اپیل پر سماعت 18 فروری کو مقرر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C