ٹانک سے اغواء پولیو ورکر بازیاب کرا لیا گیا، پولیس
👁️ 238 بار دیکھا گیا
ٹانک سے اغواء پولیو ورکر بازیاب کرا لیا گیا، پولیس
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے اغواء پولیو ورکر بازیاب کرا لیا گیا۔ ڈی پی او ٹانک نے اس حوالے سے بتایا کہ پولیس اور مقامی افراد کی کوششوں سے اغواء کاروں کے چنگل سے پولیو ورکر مدثر کو بازیاب کرا لیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیو ورکر کو نامعلوم افراد نے اس وقت اغواء کیا جب وہ ڈیوٹی سے گھر جا رہا تھا۔
یاد رہے کہ تھانہ گل امام کی حدود میخانی کے قریب پولیو اہلکار کو اغواء کیا گیا، پولیو اہلکار مدثر خان پولیس چوکی میخانی کے قریب فکسڈ پوائنٹ ہر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے۔
پولیس ذرائع نے پولیو ورکر کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا اور تیز ترین کارروائی کے دوران اغواء ہونے والے پولیو ورکر کو بازیاب کرا لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C