20/December/2021

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق ٹانک کے اماخیل زنانہ پولنگ اسٹیشن سے چند فرلانگ کے فاصلے پر پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا۔ جبکہ لاش جھاڑیوں میں پھینک دی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ اہلکار کی لاش قریبی جھاڑیوں سے برآمد ہوئی ہے، جب کہ نامعلوم افراد اہلکار سے سرکاری کلاشنکوف بھی لے اڑے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C