پاکستان کی وزارت داخلہ کو انڈیا میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر گہری تشویش
👁️ 254 بار دیکھا گیا
پاکستان کی وزارت داخلہ کو انڈیا میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر گہری تشویش
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) پاکستان کی وزارت داخلہ نے انڈیا میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کے حقوق اور تحفظ کا خیال رکھے۔
وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کو اپنے تمام شہریوں کے حقوق اور تحفظ کا خیال رکھنا چاہیے، اگرچہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو۔
بیان کے مطابق ’نفرت انگیز تقاریر، امتیازی کارروائیوں اور ریاستی مداخلت کے ذریعے مسلمانوں کو نشانہ بنانا بین الاقوامی برادری کے لیے سنگین تشویش کا باعث ہے۔‘
ترجمان وزارت داخلہ کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ ’ایک ایسے وقت میں جب تحمل اور مفاہمت کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، سیاسی یا نظریاتی مقاصد کے لیے مذہبی منافرت کو جان بوجھ کر بھڑکانا انسانی حقوق کی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرتا ہے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور علاقائی استحکام کے امکانات کو نقصان پہنچاتا ہے۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C