پشاور: زیادہ تر خودکش بمباروں کا تعلق افغانستان سے ہے، آئی جی خیبرپختونخوا
👁️ 40 بار دیکھا گیا
پشاور: زیادہ تر خودکش بمباروں کا تعلق افغانستان سے ہے، آئی جی خیبرپختونخوا
پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے افغانستان کے حالات ہے۔
آئی جی اختر حیات نے کہا کہ دہشت گردی کے تمام کیسز کو ٹریس کر لیا گیا ہے، زیادہ تر خودکش بمباروں کا تعلق افغانستان سے ہے، وفاق سے کراس بارڈ دہشت گردی کے معاملے بات کی ہے۔
اختر حیات نے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردوں کے ہاتھ جدید تھرمل ہتھار لگے تھے، پولیس کو جدید تھرمل ہتھار فراہم کرنے کے بعد دہشت گردوں نے بھی حملوں کا طریقہ کار تبدیل کیا اور خودکش حملے شروع کر دیے۔
انہوں نے کہا کہ تھانوں اور چوکیوں پر پولیس کو بھی جدید تھرمل ہتھار فراہم کیے، جس سے انکا کوئی حملہ کامیاب نہیں ہوا، گزشتہ ماہ سے دہشت گردوں نے خود کش حملے شروع کر دئیے۔ دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث ملزموں کو گرفتار کیا۔
آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی میں انٹیلی جنس کا کام اہمیت رکھتا ہے، باڑہ کمپاونڈ، علی مسجد دونوں واقعات میں بروقت اطلاع کے باعث بڑی تباہی سے بچ گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C