پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
👁️ 48 بار دیکھا گیا
پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
پشاور(ڈیلی اردو/آن لائن) صوبائی حکومت پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال کے باعث ائیر بیسز اور باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر امن وامان کی صورتحال کے باعث قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں اس سے قبل بھی باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حملے کرنے کی کو شش کو حکومتی اداروں نے بہادری کے ساتھ ناکام بنا دیا تھا امن وامان کی صورتحال کے باعث ائیر بیسز کی سیکورٹی بھی ہائی الرٹ کر دی گئی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں سیکورٹی پہلے سے ہی الرٹ کی گئی ہے امن وامان کی صورتحال کے باعث بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے بھی سیکورٹی پلان ابھی سے مرتب کرنا شروع کردیا ہے مختلف حساس مقامات کی سیکورٹی بھی سخت کی گئی ہے سیاسی شخصیات اپنی سرگرمیاں محدود رہنے کی ہدایات بھی کر دی گئی ہیں۔ جبکہ سیاسی شخصیات اور مذہبی شخصیات کی سیکورٹی بھی مزید سخت کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C