پشاور قتل کے واقعات: ایسا لگ رہا ہے جیسا لوگوں کی قربانی ہورہی ہوں، چیف جسٹس قیصر رشید
👁️ 55 بار دیکھا گیا
پشاور قتل کے واقعات: ایسا لگ رہا ہے جیسا لوگوں کی قربانی ہورہی ہوں، چیف جسٹس قیصر رشید
پشاور (ڈیلی اردو) گزشتہ کچھ دنوں سے قتل کے واقعات میں اضافے پر عدالت کا نوٹس
آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاء اور سی سی پی او عباس احسن عدالت میں پیش ہوئے۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید کا دوران سماعت اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ آئی جی صاحب کچھ دنوں سے جو واقعات ہورہے ہیں اس پر آپ کو بلایا ہے، ایسا لگ رہا ہے جیسا پورا معاشرہ کریمینلائز ہوگیا ہے، گزشتہ دن 15 قتل کے واقعات ہوئے ہیں، زیادہ واقعات پشاور ہوئی ہے۔
چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ ایسا لگ رہا ہے جیسا لوگوں کی قربانی ہو رہی ہوں۔ ایسے واقعات سے معاشرے میں خوف پیدا ہوتا ہے اس کی روکتام کے لئے کیا اقدامات ہورہے ہیں۔
جسٹس عتیق شاہ کا دوران سماعت اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ اس سے پچھلے دن 17 قتل کے واقعات رپورٹ ہوئے تھے۔ انوسٹی گیشن کمزور ہونے کہ وجہ سے کیسز خراب ہوتے ہیں۔ انوسٹی گیشن کو مزید بہتر کرنے کے لئے اقدامات کریں۔
آئی جی معظم جاء نے عدالت کو اپنے بیان میں کہا کہ ابھی حال ہی میں آفس جوائن کیا ہے۔ ایسے واقعات کی روکتام کے لئے اقدامات کررہے ہیں، جو واقعات ہوئے ہیں وہ جائیداء کے تنازعات اور پرانی دشمنی کی وجہ سے ہوئے۔ ڈی آر سی کو مزید فعال کررہے ہیں تاکہ ایسے کیسز کو نمٹائے اور جونریزی تک بات نہ جائے۔ ہم اقدامات کررہے ہیں انوسٹی گیشن کے ساتھ پراسیکوشن کو بھی بہتر کررہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4555 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2089 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1896 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C