پشاور میں انٹیلی جنس بیورو کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک افسر ہلاک، دو زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پشاور میں انٹیلی جنس بیورو کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک افسر ہلاک، دو زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سرکی گیٹ میں حساس اداے (آئی بی) کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر نجیب اللہ موقع پر ہی ہلاک جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر امان اور ہیڈ کانسٹیبل جنید شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق سرکی گیٹ کے پاس کمرے میں حساس ادارے کے اہلکاروں کی رہائش تھی، اور گاڑی اہلکاروں کو چھوڑنے گئی تھی کہ دھاک لگائے نامعلوم دہشت گردوں نے گاڑی پر فائرنگ کردی، فائرنگ میں ایک افسر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C