پشاور میں یوم آزادی پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام
👁️ 43 بار دیکھا گیا
پشاور میں یوم آزادی پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں تخریب کاری کی غرض سے نصب کیا گیا بارودی مواد پولیس کی بروقت کارروائی سے برآمد کرکے شہر کو تاریکی میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شرپسند اور تخریب کار عناصر نے شہر کو بجلی کی ترسیل منقطع کرنے کی خاطر شہر کے نواحی علاقے ارمڑ میں 132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن کو بارودی مواد سے اڑانے کی خاطر مواد نصب کیا ہے۔
اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شاہجہان آفریدی اور ایس ایچ او تھانہ ارمڑ نعیم خان نے موقع پر پہنچ کر بی ڈی یو ٹیم کو طلب کر لیا جنہوں نے فوری طور پر بارودی مواد کا ناکارہ بناتے ہوئے شہر کو تاریکی میں ڈوبنے سے بچا لیا۔
پولیس نے واقعہ میں ملوث نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C