پشین : اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد، راکٹ لانچر گرینیڈز اور مشین گنز قبضے میں لے لی گئیں
👁️ 58 بار دیکھا گیا
پشین : اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد، راکٹ لانچر گرینیڈز اور مشین گنز قبضے میں لے لی گئیں
کوئٹہ(ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع پشین میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحے اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمد کرلی۔ کارروائی سرانان کے علاقے میں ایک گودام پر کی گئی، جہاں اسلحے سے بھری گاڑی موجود تھی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت ایف سی بلوچستان اور دیگر سکیورٹی اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی میں مبینہ طور پر افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنائی۔ برآمد شدہ سامان میں 3 راکٹ پروپیلڈ گرینیڈز، 4 لائٹ مشین گنز، ایک مشین گن، دستی بم، راکٹس اور بڑی مقدار میں گولہ بارود شامل ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلحے کی برآمدگی کے بعد علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ اسلحے کی ترسیل کے منصوبے اور اس میں ملوث عناصر کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ، پولیس کی 9 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف
11/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
پشین : اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد، راکٹ لانچر گرینیڈز اور مشین گنز قبضے میں لے لی گئیں
11/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کرم : پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام، 12 دہشتگرد اور نائب صوبیدار ہلاک
11/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پولینڈ میں وزیراعظم اور وزیر دفاع کو ممکنہ حملے کا خطرہ، سکیورٹی اداروں کا ہنگامی اجلاس طلب
11/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
سوڈان: مغربی کردفان میں ڈرون حملوں سے 16 شہری ہلاک، خواتین اور بچے بھی متاثر
11/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
سعودی طیاروں کی تعز میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری، ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات
11/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26371 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15608 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11899 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9246 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7506 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5420 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C