پنجاب: راجن پور میں پولیس کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار
👁️ 37 بار دیکھا گیا
پنجاب: راجن پور میں پولیس کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں پولیس نے کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، اور ان کے قبضے سے سے دو بارودی سرنگیں برآمد کرلیں، دہشت گرد اہم مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔
تفصیلات پولیس نے روجھان کے علاقے گوٹھ مزاری میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، اور 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔
ڈی پی اقدامات محمد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے گوٹھ مزاری کے علاقہ میں ایک گھر پر کارروائی کی، تو وہاں 4 دہشت گرد موجود تھے، پولیس نے حکمت عملی سے چاروں دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دو بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئی ہیں، دہشت گرد اہم مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی سرنگین کو ناکارہ بنا دیا ہے، جبکہ علاقہ کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ
22/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
برطانیہ کا سعودی عرب کو حوثی حملوں کے خلاف دفاعی فوجی معاونت دینے کا اعلان
22/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران اور امریکا کے تنازع کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں، اقوام متحدہ
22/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15569 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11855 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9165 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7448 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5241 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C