ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
👁️ 196 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، ایس ایچ او شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا کے حدود میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار موقع پر شہید ہو گئے جبکہ ایس اہچ او سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں
پولیس گاڑی پر حملہ عماہڑہ اڈہ کے قریب کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ماہڑہ اڈہ کے قریب پولیس وین پر فائرنگ میں 4 ہلکار شہید جبک تین افراد زخمی ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
شہدا میں سپاہی میرباز، آصف ،سرفراز اور جاوید شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں ایس ایچ او طاہر نواز زخمی ہو گئے جن کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ پر وآکی حدو دمیں انڈس ہائی وے پرپیش آیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15512 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C