ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
👁️ 48 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔
سرکاری ذرائع کے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے لونی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیس اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے لونی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو مبینہ دہشت گرد فضل اور مہران مارے گئے، اسلحہ برآمد۔#Kulachi #DIKhan #Pakistan @Natsecjeff https://t.co/bQVeIw3xwA
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 23, 2022
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت فضل اور مہران کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہش تگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ملزمان سیکیورٹی فورسز کے خلاف حملوں میں ملوث تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C