ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے پاکستانی طالبان کا بڑا دہشتگرد منصوبہ ناکام بنا دیا
👁️ 387 بار دیکھا گیا
ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے پاکستانی طالبان کا بڑا دہشتگرد منصوبہ ناکام بنا دیا
ڈی جی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے نصب کیے گئے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کو ناکارہ بنا کر بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا۔
ڈی جی خان پولیس اسپیشل آپریشنز یونٹ (ایس او یو) اور ایلیٹ ٹیموں نے سرحدی علاقے جادے والی میں سرچ آپریشن کے دوران جادے والی قبرستان کے قریب نصب آئی ای ڈی برآمد کی۔ اسے ڈسپوزل اسکواڈ نے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنایا۔
پولیس ترجمان کے مطابق خارجی دہشت گردوں کی جانب سے نصب کی گئی یہ آئی ای ڈی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے تھی، لیکن پولیس اور ایلیٹ ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث علاقہ بڑے سانحے سے محفوظ رہا۔
ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنانے پر ڈیرہ غازی خان پولیس کو شاباش دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4564 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2453 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C