ڈی آئی خان: جامع مسجد اور مرکزی امام بارگاہ پر رات کے وقت دہشتگردوں کا حملہ
👁️ 551 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان: جامع مسجد اور مرکزی امام بارگاہ پر رات کے وقت دہشتگردوں کا حملہ
ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں رات کے وقت جامع مسجد فاطمۃ الزہرہ اور مرکزی امام بارگاہ حضرت امام حسینؑ پر نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا۔
عینی شاہدین کے مطابق پہلے شدید فائرنگ کی گئی اور اس کے فوراً بعد ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
دھماکے سے جامع مسجد، امام بارگاہ، لنگرخانہ اور ملحقہ متعدد دکانیں بری طرح متاثر ہوئیں، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن مالی نقصان بھاری ہوا ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے گئے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
واقعے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہو سکی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں گشت مزید بڑھا دیا ہے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل اسی امام بارگاہ میں چہلم امام حسینؑ کی مجالس اختتام پذیر ہوئی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی حزب اللہ کو بڑی مالی مدد کی تیاری، خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ
17/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
وائٹ ہاؤس پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام، ایف بی آئی نے 5 افراد گرفتار کر لیے
17/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4566 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C