کرک سے گولیوں سے چھلنی دو لاشیں برآمد
👁️ 196 بار دیکھا گیا
کرک سے گولیوں سے چھلنی دو لاشیں برآمد
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق لتمبر سور ڈاگ کے قریب ویران علاقے سے ملنے والی ان لاشوں کے ہاتھ بندھے ہوئے اور آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان کو قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سپتال منتقل کردی گئیں۔ جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دونوں افراد کی شناخت عارف اور نثار علی کے ناموں سے ہوئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک مقتول کی والدہ نے بھی اپنے بیٹے کی گمشدگی کی درخواست دائر کی تھی۔
واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C