کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینے کو مسترد کرتے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ
👁️ 114 بار دیکھا گیا
کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینے کو مسترد کرتے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینے کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ٹیلی فون پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیے۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری قیادت کے ساتھ رابطوں میں رہا، اس میں کچھ نیا نہیں۔
ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب مسئلہ ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کےعلاوہ بھی یہ متنازع معاملہ ہے۔
دفترِ خارجہ کے مطابق شملہ معاہدہ اور اعلان لاہور کے مطابق بھی یہ متنازع معاملہ ہے، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے ایجنڈے پر بھی موجود ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینے کو مسترد کرتے ہیں، حق خود اردایت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کشمیری قیادت کے ساتھ رابطوں میں رہا، اس میں کچھ نیا نہیں، پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل تک یہ حمایت جاری رکھے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8815 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1883 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C