کوئٹہ : پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر سمیت 2 پائلٹس ہلاک
👁️ 95 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر سمیت 2 پائلٹس ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو)بلوچستان کے شورش زدہ دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار انسٹرکٹر پائلٹ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور زیرِ تربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثہ پیر، 12 اکتوبر 2026 کو دوپہر کے وقت پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق طیارے کو تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس جان کی بازی ہار گئے۔
آئی ایس پی آر نے حادثے اور دونوں پائلٹس کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے سے متعلق ضروری معلومات جاری کر دی گئی ہیں۔ حادثے کی وجوہات کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنے پر صورتحال واضح ہو سکے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نیتن یاہو کا نیا دفاعی منصوبہ، ایران میں حکومت کی تبدیلی اور اسلحہ سازی میں خود کفالت پر زور
19/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو ایران کے ساتھ نئی جنگ کے لیے واشنگٹن پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عباس عراقچی کا الزام
19/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز کی صوفیہ میں ہنگامی لینڈنگ، بم کی دھمکی پر مسافروں سے پوچھ گچھ
19/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ، حوثی باغیوں کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس آپریشنز کا منصوبہ، نقل مکانی نہ ہونے کی یقین دہانی
19/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26383 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15620 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11914 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9268 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7525 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C