کوہاٹ سے تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشتگرد گرفتار، 67 لاکھ روپے برآمد
👁️ 40 بار دیکھا گیا
کوہاٹ سے تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشتگرد گرفتار، 67 لاکھ روپے برآمد
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر ہنگو روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزموں کی شناخت عزیز اللہ اور محمد شعیب کے نام سے ہوئی ہے جو سی ٹی ڈی کوہاٹ کو دہشت گردی کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے ضلع کرم میں ٹاور سے مزدوروں کو اغوا کرکے ایک کو قتل جبکہ دیگر سے رہائی کیلئے تاوان وصول کیا تھا تاہم دوران تفتیش و نشاندہی پر ملزم عزیز اللہ کے مکان سے 67 لاکھ روپے تاوان کی رقم اور ہیوی مشین گن، ہینڈ گرینیڈ سمیت کارتوس کی بڑی تعداد برآمد کرلی گئی۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے جب کہ ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شرشروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C