کوہاٹ میں فائرنگ سے دو شیعہ افراد ہلاک
👁️ 175 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں فائرنگ سے دو شیعہ افراد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ چوک پر پیش آیا۔ جہاں ملزمان نے میڈیکل سٹور کی دکان میں گھس کر فائرنگ کی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کوہاٹ چوک کے قریب بشیر میڈیکوز میں پیش آیا، جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق سید ارتضیٰ اور سید میر حسن جان کا تعلق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے ہے۔
اس واقعے کے بعد کوہاٹ شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور مرکزی علاقوں میں دکانیں بند ہوگئیں جبکہ علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔
تاحال کسی تنظیم یا گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
جبکہ مظاہرین نے کوہاٹ سڑک کو بلاک کر کے دھرنا دیدیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C