گجرات میں دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل
👁️ 67 بار دیکھا گیا
گجرات میں دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل
گجرات (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی 2 بہنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے، مقتولین کے س گے بھائی اور چچا سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
گزشتہ رات گجرات کے گاؤں نوتھیہ میں ہسپانوی شہریت کی حامل دو سگی بہنوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔
پولیس کی مدعیت میں 7 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمد درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل ہیں۔ ملزمان نے فائرنگ کرکے دونوں بہنوں کو قتل کر دیا تھا۔
پولیس کی ابتدائی تحقیقات کےمطابق دونوں بہنوں نےشوہروں سے طلاق لے لی تھی اور اپنی مرضی سے شادیاں کرنا چاہتی تھیں۔
دونوں بہنوں کو ان کے اہل خانہ نے پاکستان بلوایا اور قتل کردیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26305 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15551 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11838 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9146 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7427 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5190 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C