گوجرانوالہ میں کھیت سے مشتبہ بھارتی میزائل کا ملبہ برآمد
👁️ 119 بار دیکھا گیا
گوجرانوالہ میں کھیت سے مشتبہ بھارتی میزائل کا ملبہ برآمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) ضلع گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کے ایک کھیت سے مشتبہ بھارتی میزائل یا راکٹ کا ملبہ برآمد ہوا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق، دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد پاکستان آرمی کے اہلکار موقع پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ویڈیو اور تصاویر میں دکھائی دینے والا ملبہ ڈیزائن اور ساخت کے لحاظ سے کسی میزائل یا راکٹ سسٹم کا حصہ معلوم ہوتا ہے، نہ کہ کوئی ڈرون۔ خاص طور پر پچھلی جانب موجود فِنز (پر نما پرزے) اس جانب اشارہ کرتے ہیں کہ یہ ممکنہ طور پر زمین سے زمین پر مار کرنے والا راکٹ یا میزائل ہو سکتا ہے
ماہرین کے مطابق کسی راکٹ آرٹلری سسٹم (جیسے MLRS) کا فائر کیا گیا ناکام یا بھٹکا ہوا میزائل ہو سکتا ہے۔ یا پھر کوئی ایسا فضائی ہتھیار جو مکمل طور پر نہ پھٹ سکا ہو۔۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ملبہ ممکنہ طور پر کسی عسکری مشق، غلطی یا تکنیکی خرابی کے باعث شہری علاقے میں آ گرا۔ سیکیورٹی اداروں نے ملبے کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ کو کلیئر کر دیا ہے۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C