18/February/2019

ہنگو میں سکولوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ: تھریٹ الرٹ جاری

👁️ 194 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ہنگو میں سکولوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ: تھریٹ الرٹ جاری

ہنگو میں سکولوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ: تھریٹ الرٹ جاری

ہنگو (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم نے الرٹ جاری کردیا۔

ضلو ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ ایجوکیشن حکام نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران مردانہ و زنانہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے الرٹ میں ڈیٹکٹور ایجوکیشن کو بھی ہدایت کی گئی ہے کے وہ افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کریں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C