آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی: بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
👁️ 135 بار دیکھا گیا
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی: بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
دبئی (ویب ڈیسک) ئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی۔
پاکستانی ٹیم بدستور پہلی اور بھارت دوسری پوزیشن پر ہے، جنوبی افریقی ٹیم، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔
بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ فخر زماں ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
بولنگ میں راشد خان کے بعد کلدیپ یادیو دوسرے نمبر پر جگہ پانےمیں کامیاب ہوئے ہیں۔ پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔
عماد وسیم نے پانچ درجے چھلانگ لگاکر چوتھی پوزیشن اپنےنام کرلی ہے جبکہ ایک درجے تنزلی کے ساتھ فہیم اشرف نویں نمبر پر چلے گئے ہیں ۔شاہین آفریدی اٹھائیس درجہ ترقی کر کے اڑتالیس نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
ٹاپ ٹین آل رائونڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ آسٹریلوی میکسویل پہلے اور شکیب الحسن دوسری پوزیشن پر ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کو حساس ٹیکنالوجی فروخت کرنے پر ایرانی نژاد امریکی گرفتار
04/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
سعودی عرب نے کویت اور بحرین پر حملوں کو ایرانی جارحیت قرار دے دیا
04/June/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کر لی
04/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
04/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
03/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
روس کے زیرِ قبضہ یوکرینی علاقے میں بس پر ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک، 11 زخمی
03/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8783 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4465 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3192 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2366 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2051 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1862 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C