آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکہ میں جھڑپ، یو اے ای پر ایرانی میزائل و ڈرون حملے
👁️ 203 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکہ میں جھڑپ، یو اے ای پر ایرانی میزائل و ڈرون حملے
تہران/واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران جنگ میں غیر معینہ مدت کی موجودہ فائر بندی کے دوران آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کے مابین نئی جھڑپ اور متحدہ عرب امارات پر نئے ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں سے خطے میں کشیدگی میں پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں وہ بالواسطہ رابطے ابھی تک جاری ہیں، جن کا مقصد امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں موجودہ فائر بندی سے آگے بڑھتے ہوئے کسی جنگ بندی ڈیل تک پہنچنا ہے۔
تاہم اس سیزفائر کے دوران کل جمعرات کی رات امریکہ اور ایران کی بحری فورسز کے مابین آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپ بھی ہوئی۔ یہ نیا عسکری تناؤ اس وقت پیدا ہوا جب امریکہ نے یہ دعویٰ کیا کہ اس نے آبنائے ہرمز کے سمندری علاقے میں اپنے تین بحری جہازوں پر کیے جانے والے حملے ناکام بنا دیے، جن کے بعد ایرانی عسکری تنصیبات پر جوابی بھی کارروائی کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C