افغانستان: سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان خونی جھڑپ میں 190 ہلاکتیں
👁️ 73 بار دیکھا گیا
افغانستان: سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان خونی جھڑپ میں 190 ہلاکتیں
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 80 اضلاع میں ہونے والی لڑائی میں 100 سے زائد طالبان جنگجوؤں سمیت 90 سیکیورٹی اہلکار مارے جانے کی اطلاعات ہیں، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔
رپورٹس کے مطابق یہ جھڑپیں زیادہ تر شمال مشرقی صوبوں میں ہوئی ہیں جن میں دونوں جانب کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
خیال رہے کہ یہ جھڑپیں ایسے وقت ہورہی ہیں جب امریکی اور نیٹو افواج افغانستان سے روانہ ہورہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C