03/October/2019

افغانستان: کاپیسا میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، خواتین، بچوں سمیت 6 شہری شہید

👁️ 86 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: کاپیسا میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، خواتین، بچوں سمیت 6 شہری شہید

افغانستان: کاپیسا میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، خواتین، بچوں سمیت 6 شہری شہید

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے کپسیا میں سڑک کنارے بم دھماکہ کے نتیجے میں 6 عام شہری شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افغان مشرقی صوبہ کپیسا کے ضلع پنجراب میں ایک کار سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرانے کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 6 شہری شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C