القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے ملنے والے سامان میں’فحش ویڈیوز’ کی موجودگی کا انکشاف
👁️ 165 بار دیکھا گیا
القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے ملنے والے سامان میں’فحش ویڈیوز’ کی موجودگی کا انکشاف
دبئی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عالمی اسلامی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں واقع مبینہ ٹھکانے سے ملنے والے دیگر اہم مواد اور دستاویزات میں فحش مواد پر مبنی فلموں کی موجودگی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے ‘سی آئی اے’ کو اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے ملنے والے قیمتی معلوماتی ذخیرے سے دیگر سامان کے ساتھ فحش مواد پر مبنی ویڈیوز بھی ملی تھیں۔ یہ ویڈیوز القاعدہ کمانڈروں اور اسامہ بن لادن کے درمیان ہونے والی خط کتابت کے دوران انہیں بھیجی گئی تھیں۔ سنہ 2011ء کو جب امریکی فوج نے بن لادن کے ٹھکانے پر حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا تو وہاں سے بڑی مقدار میں دستاویزات حاصل کیں تو ان میں قابل اعتراض مواد بھی موجود تھا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے ایسی سی ڈیز ملیں جن میں فحش مواد موجود ہے۔ یہ فحش مواد آنے والے دنوں میں نیشنل جیو گرافک کے حوالے جائے گا۔
توقع ہے کہ امریکی صحافی جلد ہی امریکی نیوی سیلز کے ہاتھ لگنے والے اسامہ بن لادن اور القاعدہ کے حساس ریکارڈ کی تفصیلات شایع کریں گے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں بن لادن کے ٹھکانے ایسا مواد بھی ملا تھا جس میں القاعدہ کی طرف سے 11 ستمبر 2001ء کو امریکا پر القاعدہ کےحملوں کی منصوبہ بندی کا بھی پتا چلتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C