امریکی سینیٹ میں اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والوں کو سزا دینے کیلئے بل منظور
👁️ 181 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والوں کو سزا دینے کیلئے بل منظور
غزہ (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ میں اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی عالمی تحریک اور اس کے ساتھ وابستہ عالمی کارکنوں کو سزا دینے کے لیے ایک نیا بل منظور کیا گیا ہے۔
مرکز فلسطین اطلاعات کے مطابق اس بل کی منظوری کے بعد امریکا میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والے اداروں، تنظیموں اور شخصیات کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے گی۔
کانگریس میں ایک دوسرے بل میں بھی ترمیم کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ شام سے اچانک امریکی فوج کی واپسی کا اعلان نہیں کیا جا سکتا۔
اسرائیلی بائیکاٹ تحریک کے کارکنوں کے خلاف کارروائی کے لیے پیش کردہ بل پر رائے شماری کے دوران 77 ارکان نے حمایت جبکہ 23 نے مخالفت کی۔
تاہم اس بل پرعمل درآمد کے لیے ایوان نمائندگان کی طرف سے بھی منظوری بھی ضروری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15511 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C