’آیا صوفیا‘ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے پر گرجا گھروں کی عالمی تنظیم کا اظہار رنج
👁️ 171 بار دیکھا گیا
’آیا صوفیا‘ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے پر گرجا گھروں کی عالمی تنظیم کا اظہار رنج
نیویارک (ڈیلی اردو) ورلڈ کونسل آف چرچز نے ترکی میں ’آیا صوفیا‘ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر رنج کا اظہار کیا ہے۔
تنظیم نے اس حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھ دیا ہے۔ ساڑھے تین سو گرجا گھروں کی نمائندہ تنظیم نے اپنے خط میں لکھا کہ 1934 میں مسجد سے عجائب گھر میں تبدیل ہونے کے بعد سے ’آیا صوفیا‘ تمام مذاہب اور قوموں کے لئے رواداری کی علامت رہی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز ترکی کی اعلیٰ عدلیہ نے آیا صوفیہ کو میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا۔ تاریخی شاہکاروں کے ٹرسٹ اور ماحولیاتی انجمن کی جانب سے آیا صوفیہ کو مسجد سے میوزیم میں تبدیل کئے جانے کیخلاف مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔
کونسل آف اسٹیٹ نے 2 جولائی کی سماعت میں فریقین کا موقف سننے کے بعد 24 نومبر 1934 کے کابینہ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C