21/January/2020

اٹلی کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

👁️ 48 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اٹلی کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

اٹلی کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان میں اٹلی کے سفیر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر نے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے تعلقات کے فروغ کیلئے اٹلی کے سفیر کی خدمات کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں اٹلی کے سفیر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے تعلقات کے فروغ کیلئے اٹلی کے سفیر کی خدمات کو سراہا۔ اٹلی کے سفیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی تعریف کی اور افغانستان میں فروغ امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C