اہک ماہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے 20 واقعات ہوئے، سینیٹر شیریں رحمن
👁️ 161 بار دیکھا گیا
اہک ماہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے 20 واقعات ہوئے، سینیٹر شیریں رحمن
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیریں رحمن نے سینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے ملک بھر منظم شیعہ مخالف تحریک اور ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ سلسلہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سینیٹر محترمہ شیریں رحمن کا کہنا تھا کہ ایک ماہ کے دوران 20 شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں وزیر داخلہ اس معاملہ پر ایوان کو تفصیل سے آگاہ کریں۔
https://twitter.com/SRehmanOffice/status/1306911108985434112?s=19
پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ میں اس ایوان اور حکومت کی توجہ ایک انتہائی اہم اور حساس معاملے کی طرح دلوانا چاہتی ہوں، ملک میں شیعہ مسلک کے خلاف ایک سوچی سمجھی مہم ہوا پکڑ چکی ہے۔
https://twitter.com/SRehmanOffice/status/1306911108985434112?s=19
ملک میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں کی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے، پاکستان میں انتہاپسندی کی روش حساس اور خطرناک ہے، کالعدم تنظیمیں ہر شہر میں ریلیاں نکال رہی، اقلیتوں میں خوف پنپ رہا ہے، اس معاملے پر حکومت کو پالیسی بیان دینا چاہئے، ملک میں فرقہ واریت کے واقعات بڑھ رہے ہیں، اس خطرناک سلسلے پر حکومت کو قابو پانا ہوگا، نیشنل ایکشن پلان کا کیا ہوا۔
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت فوری ایکشن کی ضرورت ہے، کالعدم تنظیموں کو سیدھا پیغام دینا ہوگا، یہ نیشل ایکشن پلان کا حصہ تھا، ہم اس پر خاموشی نہیں اختیار کر سکتے،پاکستان کا ہر شہری تحفظ کا حقدار ہے، حکومت پاکستان کے عوام کے تحفظ کو یقینی بنائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C